: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صومالیہ،9مئی(ایجنسی) صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ٹریفک پولیس کے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ مقامی پولیس
افسر نور فرح کے مطابق موغادیشو کے ضلعے شنگانی میں واقع اس پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکا ہوا ہے۔ تاہم فی الحال اس واقعے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصانات سے متعلق اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔